Intehaye wasal episode 6

 Intehaye wasal Episode 6


al Episode 6

وہ ایک فلیٹ نما گھر تھا ترہان نے چابی نکال کر میں ڈور کھولا ت

تو اس نے میرہا کو اندر آنے کا راستہ دیا ےو وہ خاموشی سے اندر داخل ہو گئی۔  یہ فلیٹ صفف ایک کمرے ، کچن اور ل

لاؤنج پر مشتمل تھا

میرہا کو سہارا دے کر ترہان نے صوفے پر بیٹھایا اور خود۔ و کچن میں فرج کی طرف چلا گیا 

"" یار ایک تو اس فرج میں کبھی کچھ کھانے کو نہیں ملا""

اس نے خود کلامی کی اور پانی کی باٹل نکال کر پانی گلاس میں انڈیلا اور میرہا کے قریب آیا۔

گلاس میرہا کے آگے کیا تو اس نے نظریں اٹھائی اور ترہان بولا

"" پی لو۔۔""

ترہان اندر گیا اور ایک لیڈیز سوٹ الماری میں سے نکالا 

وہ سوٹ غالبا اس کی ماں کا تھا۔

 "" یہ لو اور چینج کر کے آرام کر لو میں تھوڑی دیر میں واپس آتا  ہوں۔""

 ترہان نے کمرے کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا تو میرہا نے کپڑے پکڑے اور کمرے کی طرف چلی گئی۔

ترہان نے بھی چابیاں اٹھائی اور گھر سے نکل گئی۔

ترہان گھر سے نکلا تو صرف اس کشمکش میں تھا کہ میرہا نے ہاں کیوں کی؟

اس نے خاموشی سے نکاح کیوں کر لیا؟

وہ تو سب اس کے اپنے تھے ان کو بتا سکتی تھی پھر کیوں؟

کافی دیر سڑک پر بے وقت چلنے کے بعد اس کو  وقت کا اندازہ ہوا تو قریبی مارٹ میں گیا اور کچھ ضرورت کا سامان لے کر گھر واپس آیا۔

واپس آتے ہی کچن کا رخ کیا اور کھانا بنانے لگا۔

وہ ایک خود مختار اور اکیلا لڑکا تھا اس نے اپنی والدہ کی وفات کے بعد ساری زندگی اکیلے ہی گزاری تھی

چھ فٹ کد ، سنہرے نقوش ، گندمی رنگت اور پرکشش پرسنیلیٹی ۔۔

ہر چیز میں وہ اپنی مثال آپ تھا۔

اس نے کھانا بنایا اور کھانے کو ایک ٹرے میں رکھ کر

کمرے کا رخ کیا۔ ایک دو بار کھٹکھٹانے کے بعد جب دروازہ نہ کھلا تو پہلے وہ واپس مڑنے لگا

پھر جانے دل میں کیا آیا کہ دروازے کا ہینڈل گھمایا اور اندر کا رخ کیا۔

اندر قدم رکھتے ہی جیسے اس کو گہرا دھچکا لگا۔ میرہا کمرا میں نہیں تھی۔

واش روم سے پانی گرنے کی آواز آ رہی تھی۔

 وہ کمرے میں ہی سٹڈی ٹیبل کی چئیر پر بیٹھ گیا اور انتظار کرنے لگا۔

دس منٹ پندرہ منٹ جب وہ باہر نک آئی تو وہ ڈر کر اٹھا اور واشروم کا دروازہ کھولا

سامنے میریا پانی کے نیچے بیٹھی تھی وہ مسلسل رو رہی تھی ۔ اس کا وجود کانپ ریا تھا۔

اس نے کپڑے تبدیل نہیں کیے تھے وہ اسی لباس میں تھی  ۔ ترہان نے بھاگ کر شاور بند کیا اور میرہا کے قریب آیا۔ 

"" یہ کیا کر رہی ہو؟ دماغ خراب ہو گیا ہے کیا؟ ""

جب میرہا کی حالت کا اندازہ ہوا تو اس نے میرہا کو کندھے سے تھاما اور کمرے کی طرف لے آیا۔

وہ جانے کب سے ایسے ہی ٹھنڈے پانی کے نیچے بیٹھی تھی۔

وہ نیلی پڑ رہی تھی۔


Comments

Popular Posts