Skip to main content

Posts

Featured

INTEHAYE WASAL EPISODE 8

Intehaye wasal Episode 8 مرہا کے صبح آنکھ کھلی تو وہ کمرے میں بالکل اکیلی تھی وہ جھٹکے سے اٹھ کر بیٹھی اور بستر سے نیچے پاؤں لٹکا کر جوتی تلاش کرنے لگی۔ واش روم سے پانی گرنے کی آواز آرہی تھی۔ " سر یہاں ۔۔ " اL یہاں ۔۔ " اوہ ہاں انکا ہی تو گھر ہے۔ جوتی نہ ملنے پر وہ ننگے پاؤں ہی کمرے میں چلنے لگی ترہان کے سٹڈی ٹیبل کے قریب زمین پر پانی گرا ہونے کے باعث اس کا پاؤں پھسلا اس سے پہلے کہ وہ زمین بوس ہوتی ترہان نے اپنے مضبوط بازو میں اس کو تھام لیا۔ میرہا نے کسی چھوٹے بچے کی طرح اپنی آنکھیں مینچ لی تھی۔ جیسے آنکھیں بند کرنے پر وہ بچ جاۓ گی۔ میرہا نے دو سیکنڈ کے بعد آنکھیں کھولی تو کچھ لمحوں کے لیۓ ان کی آنکھیں ٹکرائی اور میرہا کا ترہان کے اتنے قریب ہونے کی وجہ سے دل دھڑکا  ہوا اپنے کانوں میں محسوس ہو رہا تھا ۔ میرہا جھٹکے سے دور ہوئی اور سیدھی کھڑے ہوتے ہوئے بولی۔ "" Sorry Sir ""  ترہان کے لیے اپنی دھڑکنوں کا شمار کرنا مشکل ہو رہا تھا  ترہان فوری طور ہر میرہا کے قدموں میں بیٹھا اورسٹڈی  تیبل کے نیچے سے اپنی سلیپرز نکالی اور میرہا کے پاؤں میں پہنانے لگا۔ ...

Latest Posts

Intehaye wasal Episode 7

Intehaye wasal episode 6

INTEHAYE WASAL EPISODE 5

Intehaye wasal Episode 4

INTEHAYE WASAL EPISODE 3

Intehaye wasal Episode 2

INTEHAYE WASAL NOVEL EPISODE 1